حافظ عمران ایوب لاہوری حفظہ اللہ
� لغوی توضیح : «مِثْلَ فَلَقِ الصُّبْحِ» صبح کی روشنی کی مانند۔ «غَارِ حِرَاءٍ» حراء پہاڑ مکہ سے تین میل...
� لغوی توضیح:
«مِثْلَ فَلَقِ الصُّبْحِ» صبح کی روشنی کی مانند۔
«غَارِ حِرَاءٍ» حراء پہاڑ مکہ سے تین میل کے فاصلے پر ہے۔ اس میں ایک سوراخ ہے جسے غار حراء کہا جاتا ہے۔
«يَتَزَوَّدُ» زاد راہ یعنی توشہ لینا۔
«جَاءَهُ الْحَقُّ» حتی کہ آپ کے پاس حق یعنی وحی آ گئی۔
«غَطَّنِیْ» مجھے اپنے ساتھ ملا کر خوب زور سے دبایا۔
«الْعَلَقَ» جامد خون۔
«یَرجُفُ» کانپ رہا تھا۔
«زَمُّلُوْنِیْ» مجھے چادر اوڑھا دو۔
«الرَّوْعُ» گھبراہٹ۔
«تَحْمِلُ الْکَلَّ» بے کسوں کا بوجھ اٹھاتے ہیں۔
«تَکْسِبُ الْمَعْدُمَ» مفلس، محتاج اور کام سے عاجز لاگوں کو کما کر دیتے ہیں۔
«تَقْرِِئ الضَّیْفَ» مہمان نوازی کرتے ہیں۔
«تَنَصَّرَ» عیسائی مذہب قبول کر لیا۔
«النَّامُوْسُ» خیر کا رازداں مراد جبرئیل علیہ السلام ہیں۔
«مُؤَزَّراً» قوی، شدید، زیادہ۔

جواہر الایمان شرح الولووالمرجان 99