🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1430. اردو حاشیہ: سنن نسائی [باب ذکر الاختلاف علی شعبة فیه۔ حدیث: 1733] میں ہے کہ رسول اللہﷺ مذکورہ الفاظ...
1430. اردو حاشیہ: سنن نسائی [باب ذکر الاختلاف علی شعبة فیه۔ حدیث: 1733]
میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مذکورہ الفاظ تین بار کہتے اور آخری بار آواز بلند کرتے۔ نیز سنن دارقطنی کی صحیح روایت میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حدیث میں مذکورالفاظ تین بار پڑھنے کے بعد با آواز بلند یہ الفاظ بھی پڑھتے۔ (رَبُّ الملائكةِ والروحِ]
[سنن دارقطني: 30/2 حدیث: 1644]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1430