🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا محمد داود ارشد حفظہ اللہ
SH تبصرہ: EH ◈ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس سلسلہ کی تمام روایات سے یہ زیادہ صحیح ہے۔...
تبصرہ:
◈ امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں اس سلسلہ کی تمام روایات سے یہ زیادہ صحیح ہے۔
◈ امام ترمذی، امام احمد، امام ابن حبان، امام ابن خزیمہ، امام حاکم، امام دارقطنی، امام یحییٰ بن معین، امام بیہقی علامہ ذہبی حافظ ابن حجر اور علامہ البانی رحمۃ اللہ علیہم نے صحیح کہا ہے۔ [التلخيص الحبير: ص122 ج1] [ارواء الغليل: ص 150 ج1] [مسائل الامام احمد: ص309]
حنفی علماء سے:
◈ شوق نیموی نے [آثار السنن ص 42] ميں،
◈ مولانا عثمانی نے [درس ترمذي ص 305 ج1] میں،
◈ مولانا عبدالحیی لکھنوی نے [السعادية: ص267 ج1] میں،
◈ اور مولانا بنوری نے [معاف السنن: ص 295 ج1] میں،
◈ ابن ہمام اور ملا علی قاری نے [مرقاة: ص 341 ج1] میں، حدیث بسرہ کی صحت کو تسلیم کیا ہے۔
حديث اور اهل تقليد ، حصہ اول 260