الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1447. اردو حاشیہ: ➊ یہ نمازیں رمضان کے قیام اللیل کے سلسلے کی ہیں۔ جن کی تفصیل پیچھے گزر چکی...
1447. اردو حاشیہ:
➊ یہ نمازیں رمضان کے قیام اللیل کے سلسلے کی ہیں۔ جن کی تفصیل پیچھے گزر چکی ہے۔
➋ مردوں کےلئے نوافل گھر میں پڑھنا افضل ہیں۔ مگر عورتوں کے لئے فرض بھی گھروں میں افضل ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1447