🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1448. اردو حاشیہ: اس سے مراد سنن اور نوافل ہیں۔ اور قبرستان کا ذکر اس لئے فرمایا کہ وہاں نماز...
1448. اردو حاشیہ: اس سے مراد سنن اور نوافل ہیں۔ اور قبرستان کا ذکر اس لئے فرمایا کہ وہاں نماز پڑھنے سے منع فرمایا گیا ہے گویا قبرستان نماز پڑھنے کی جگہ نہیں ہے۔ پس تم گھروں میں نفلی نمازیں اور سنتیں نہیں پڑھو گے۔ تو گھر بھی قبرستان بن جایئں گے۔ یہ حدیث پہلے بھی گزر چکی ہے۔ (1043)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1448