🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا محمد داود ارشد حفظہ اللہ
SH تبصرہ: EH ◈ امام ابو زرعہ، امام حاکم، امام احمد نے صحیح کہا ہے۔ ◈ امام ابن السکن فرماتے...
تبصرہ:
◈ امام ابو زرعہ، امام حاکم، امام احمد نے صحیح کہا ہے۔
◈ امام ابن السکن فرماتے ہیں:
«لا اعلم به علة» [التلخيص الحبير ص 124 ج1، التمهيد ص 192 ج 17]
◈ علامہ البانی نے بھی صحیح کہا ہے۔ [ارواء الغليل 117]
حديث اور اهل تقليد ، حصہ اول 261