الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1474. اردو حاشیہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ یزید بن ابی زیاد ناقابل حجت ہے۔ بہرحال یہ بہت بڑا عیب...
1474. اردو حاشیہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ یزید بن ابی زیاد ناقابل حجت ہے۔ بہرحال یہ بہت بڑا عیب ہے کہ انسان قرآن پڑھ کر یا حفظ کرکے یا ترجمہ پڑھ کر بھلادے۔ ظاہر ہے کہ یہ اسی وقت ہوتا ہے۔ جب انسان غفلت شعار نہ ہو ورنہ اگر حافظہ ہی ساتھ چھوڑ جائے تو وہ اور بات ہے۔ وہ ان شاء اللہ معاف ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1474