الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1477. اردو حاشیہ: یہ روایت شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک صحیح ہے۔ تاہم اواخر آیات میں صفات الٰہیہ...
1477. اردو حاشیہ: یہ روایت شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک صحیح ہے۔ تاہم اواخر آیات میں صفات الٰہیہ میں تغیر کی رخصت صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کو حاصل تھی۔ امت میں سے کسی کو یہ حق حاصل نہیں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ متواتر قراءت کا التزام واجب ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1477