الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1486. اردو حاشیہ: عام دعائوں میں ہتھیلیاں ہی پھیلانی چاہیں۔ مگر نماز استسقاء میں جب قحط اور خشکی دور کرنے...
1486. اردو حاشیہ: عام دعائوں میں ہتھیلیاں ہی پھیلانی چاہیں۔ مگر نماز استسقاء میں جب قحط اور خشکی دور کرنے کی دعا کی جائے۔ تو بطورتفاول (نیک شگون) ہاتھوں کی پشت اُوپر کی جانب کی جائے۔ جو کہ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1486