🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1505. اردو حاشیہ: کہاں یہ زبان رسالت مآب ﷺ کے اوراد مبارکہ اور کہاں جاہل صوفیوں کے خود ساختہ وظیفے...
1505. اردو حاشیہ: کہاں یہ زبان رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے اوراد مبارکہ اور کہاں جاہل صوفیوں کے خود ساختہ وظیفے سچ ہے۔ قدر زر زرگر بد اند یا بداند جوہری یہ اصحاب الحدیث کا ہی شرف ہے۔ کہ وہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر ہر فعل کو اپنا لینا ہی سعادت جانتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1505