🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1517. اردو حاشیہ: زبان زد عام استغفار کے الفاظ (استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب اليه)اگرچہ معناًصحیح ہیں۔مگر رسول...
1517. اردو حاشیہ: زبان زد عام استغفار کے الفاظ (استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب اليه)اگرچہ معناًصحیح ہیں۔مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودہ نہیں ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودہ الفاظ کو اختیار کرنا ہی سنت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1517