مولانا محمد داود ارشد حفظہ اللہ
� تبصرہ: اولاً : اس کی سند میں عیسی بن عبداللہ راوی ہے، اس کے متعلق: امام علی بن مدینی...
� تبصرہ:
اولاً: اس کی سند میں عیسی بن عبداللہ راوی ہے، اس کے متعلق:
امام علی بن مدینی فرماتے ہیں کہ مجہول ہے۔ [تهذيب: ص 218 ج8]
اسی وجہ سے علامہ البانی نے اس پر ضعیف کا حکم لگایا ہے۔ [ضعيف ابوداؤد: ص70]
ثانیاً: اسی روایت سیدنا ابوحمید ساعدی میں جلسہ استراحت کا ذکر ہے، اور یہ مسلمہ اصول کی ثبوت نفی پر مقدم ہوتا ہے۔

حديث اور اهل تقليد ، حصہ اول 18