الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1541. اردو حاشیہ: «الحزن» یہ لفظ ’حا‘‘ کے ضمہ اور ’’زا‘‘ کے سکون سے پڑھا جاتا ہے اور دونوں کی...
1541. اردو حاشیہ: «الحزن» یہ لفظ ’حا“ کے ضمہ اور ”زا“ کے سکون سے پڑھا جاتا ہے اور دونوں کی فتحہ سے بھی۔ «ھم» اور «حزن» میں فرق یہ ہے کہ «ھم» مستقبل کے اندیشوں کو کہا جاتا ہے اور «حزن» ان پر پریشانیوں کو جوماضی کے کسی واقعہ کی وجہ سے ہوں۔ «ظلع» اور «ضلع» تقریباً ہم معنی ہیں‘ صحیح بخاری میں «ضلع» ضاد کے ساتھ آیا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1541