🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج الحدیث : [صحيح بخاري 6483]، [صحيح مسلم 5955] فقہ الحدیث : ➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
تخریج الحدیث:
[صحيح بخاري 6483] ،
[صحيح مسلم 5955]

فقہ الحدیث:
➊ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت فرض ہے۔
➋ صرف دین اسلام پر عمل کرنے میں ہی پوری انسانیت کی نجات ہے۔
➌ مناسب مثالوں کے ذریعے سے اپنی بات سمجھانا جائز ہے۔
➍ ثقہ راوی کی زیادت (روایت میں اضافہ) حجت ہے۔
➎ اگر ایک صحیح روایت میں کچھ الفاظ زیادہ ہوں اور دوسری روایت میں وہ الفاظ موجود نہ ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے، اضافے کا ہی اعتبار کرنا چاہئیے۔
➏ حدیث حجت ہے۔
➐ خبر واحد حجت ہے۔
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 149