🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عبدالمتین میمن حفظہ اللہ
� فوائد و مسائل : «اللهم باعد بيني» الخ پڑھنا زیادہ صحیح، حنفی مذہب کے فقہاء نے بھی اس کی...
� فوائد و مسائل:
«اللهم باعد بيني» الخ پڑھنا زیادہ صحیح، حنفی مذہب کے فقہاء نے بھی اس کی تائید کی ہے،
چنانچہ شرح وقایہ اردو [ص 94] میں حنفی مذہب کے زبردست مجتہد، محقق اور موید علامہ کمال ابن الہمام رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ بجائے «سبحانك اللهم» کے «اللهم باعد بيني» الخ پڑھنا زیادہ تر صحیح ہے۔“ [فتح القدير 289/1]
حدیث نماز 133