🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1552. اردو حاشیہ: یہ دعا اور اس قسم کی دیگر دعائیں امت کی تعلیم کے لیے ہیں ورنہ رسول اکرم...
1552. اردو حاشیہ: یہ دعا اور اس قسم کی دیگر دعائیں امت کی تعلیم کے لیے ہیں ورنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جہاد سے پیٹھ پھیرنے اور شیطان سے محفوظ تھے، اسی طرح آپ سخت قسم کی بیماریوں سے بھی محفوظ تھے۔ [عون المعبود ]
شیخ البانی نے اس حدیث کی تصحیح کی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1552