🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1560. اردو حاشیہ: ➊ وسق کی مقدار خیر القرون سے ساٹھ صاع ہی معروف اور معین ہے۔ ➋ حجاجی :امیر...
1560. اردو حاشیہ:
➊ وسق کی مقدار خیر القرون سے ساٹھ صاع ہی معروف اور معین ہے۔
➋ حجاجی:امیر حجاج بن یوسف کی طرف نسبت ہے کہ حکومت کی طرف سے اس پر مہر لگی ہوتی تھی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1560