الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1568. اردو حاشیہ: بکریاں تین سو ہوں تو تین بکریاں زکوۃ ہو گی، تین سوننانوے تک۔ چار سو پوری ہوں...
1568. اردو حاشیہ: بکریاں تین سو ہوں تو تین بکریاں زکوۃ ہو گی، تین سوننانوے تک۔ چار سو پوری ہوں تو چار بکریاں ہوں گی چار سوننانوے تک۔ علی ھذا القیاس.
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1568