🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1589. اردو حاشیہ: ’’عامل کو راضی کرنا‘‘ اسی صورت میں ہے کہ وہ واجب شرعی کا مطالبہ کرے تو اسے...
1589. اردو حاشیہ: ”عامل کو راضی کرنا“ اسی صورت میں ہے کہ وہ واجب شرعی کا مطالبہ کرے تو اسے ادا کر دیا جائے اور اس کے ساتھ حسن معاملہ کا رویہ رکھا جائے اور ظاہر ہے کہ یہ حکم عادل اور غیر ظالم عاملین کے متعلق ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1589