الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1595. اردو حاشیہ: حدیث 1574 کے فوائد میں گزرچکا ہے۔ کہ ان پر زکواۃ اس صورت میں نہیں ہے۔ جب...
1595. اردو حاشیہ: حدیث 1574 کے فوائد میں گزرچکا ہے۔ کہ ان پر زکواۃ اس صورت میں نہیں ہے۔ جب یہ ذاتی ضرورت کے لئے ہوں۔ لیکن اگر یہ تجارت کےلئے ہوں تو پھر ان پر زکواۃ ہوگی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1595