الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1606. اردو حاشیہ: اس روایت کی سند ضعیف ہے مگر دیگر شواہد سے صحیح ثابت ہے۔جیسے کہ آگے (کتاب لبیوع...
1606. اردو حاشیہ: اس روایت کی سند ضعیف ہے مگر دیگر شواہد سے صحیح ثابت ہے۔جیسے کہ آگے (کتاب لبیوع باب فی الخرص حدیث 3415)میں حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے۔خیبر کا علاقہ فتح ہوجانے کے بعد وہاں کی زمینیں اور باغات بطور مزارعت ان یہودیوں کے پاس ہی رہے۔اورحسب معاہدہ نصف آمدنی ان سے لی جاتی تھی۔اور حضرت عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پھلوں کا اندازہ لگانے کا فریضہ سرانجام دیتے تھے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1606