الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1620. اردو حاشیہ: سنن دارقطنی میں ہے۔ <حدیث> (ان رسول الله صلي الله عليه وسلم قام خطيبا فامر بصدقه الفطر...
1620. اردو حاشیہ: سنن دارقطنی میں ہے۔ <حدیث> (ان رسول الله صلي الله عليه وسلم قام خطيبا فامر بصدقه الفطر عن الصغير الكبير والحر والعبد صاعا من تمر او تمامامن شعير عن كل واهد او عن كل راس او صاع قمح)(کتاب الذکواۃ الفطر 147/2حدیث 2090) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دینے کےلئے کھڑے ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کاحکم دیا۔ہرچھوٹے بڑے آذاد غلام کی طرف سے کھجور یا جو کا ایک ایک صاع دیاجائے یا ایک صاع گندم کا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1620