الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1633. اردو حاشیہ: ➊ غنی اور طاقت ور کماسکنے والے شخص کو سوال کرنا حرام اور انہیں دیناناجائز ہے۔ ➋...
1633. اردو حاشیہ:
➊ غنی اور طاقت ور کماسکنے والے شخص کو سوال کرنا حرام اور انہیں دیناناجائز ہے۔
➋ دعوت دین اور تفہیم اسلام میں انسان کے ضمیر کو جگانا اور جھنجھوڑنا ایک اہم اصول اور ضابطہ ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ان سائلین سے اسی انداز میں پوچھا کہ اگر تم صدقہ لینے کی ذلت قبول کرتے ہو یاناجائز مال لینے کے روادار ہو تو میں تمھیں دیے دیتا ہوں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1633