الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1661. اردو حاشیہ: ڈول عاریتاً دینے سے مراد معروف پانی کھینچنے کا برتن ہوسکتا ہے۔ یہ بھی خیر میں ایک...
1661. اردو حاشیہ: ڈول عاریتاً دینے سے مراد معروف پانی کھینچنے کا برتن ہوسکتا ہے۔ یہ بھی خیر میں ایک تعاون کی ایک صورت ہے اور یہ سب کام مستحب مندوب اورفضیلت وشرف والے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1661