🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1673. اردو حاشیہ: اس روایت کا صرف آخری جملہ صحیح اور ثابت ہے۔ اور آئندہ حدیث 1676 میں آرہا ہے۔...
1673. اردو حاشیہ: اس روایت کا صرف آخری جملہ صحیح اور ثابت ہے۔ اور آئندہ حدیث 1676 میں آرہا ہے۔ اس لئے یہ واقعہ تو صحیح نہیں ہے۔لیکن اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب قول کا مفہوم ومعنی دوسرے دلائل سے ثابت ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1673