مولانا محمد داود ارشد حفظہ اللہ
� فقہ الحدیث ◈ علامہ زیلعی حنفی امام ابن حبان کے حوالہ سے لکھتے ہیں : «وهذا مخصوص بحديث القلتين،...
� فقہ الحدیث
◈ علامہ زیلعی حنفی امام ابن حبان کے حوالہ سے لکھتے ہیں:
«وهذا مخصوص بحديث القلتين، وكلاهما بالإجماع أن الماء المتغير بنجاسة ينجس، قليلا كان الماء أو كثيرا.» [نصب الرايه: ج1، ص 95]
یعنی یہ حدیث قلتین والی حدیث کی وجہ سے مخصوص ہے اور یہ دونوں ہی اجماع سے مخصوص ہیں وہ یہ کہ نجاست گرنے کی وجہ سے پانی اگر متغیر ہو جائے خواہ تھوڑا ہو یا زیادہ تو وہ نجس ہو گیا۔ چنانچہ:
◈ بیہقی میں ہے:
«ان النبى صلى الله عليه وسلم قال اذا كان الماء قلتين لم ينجسه شئ الا ما غلب على ريحه او طعمه» [السنن الكبريٰ: ج1، ص259]
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ”جب پانی دو مٹکے ہو تو اس کو کوئی چیز نجس نہیں کرتی مگر یہ کہ اس کا مزہ اور بو بدل جائے۔“
اسی طرح سنن ترمذی کی حدیث 67 اور اس کے فوائد و مسائل دیکھیں۔

دین الحق بجواب جاء الحق، حصہ اول 76