الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1706. اردو حاشیہ: یہ حکم گری پڑی چیز اٹھانے کے علاوہ بکری جیسے جانور کے بارے میں بھی ہے کہ...
1706. اردو حاشیہ: یہ حکم گری پڑی چیز اٹھانے کے علاوہ بکری جیسے جانور کے بارے میں بھی ہے کہ اگر اسے کھا لیا گیا ہوتو اس کا مالک آنے پر اس کی قیمت یا بدل دینا واجب ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1706