الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1709. اردو حاشیہ: گواہ بنانا نہ تو واجب ہے اور نہ ہر وقت ممکن ہی ۔لیکن یہ انتہائی پسندیدہ صورت...
1709. اردو حاشیہ: گواہ بنانا نہ تو واجب ہے اور نہ ہر وقت ممکن ہی۔لیکن یہ انتہائی پسندیدہ صورت ہے تاکہ انسان شیطانی اکساہٹ سے محفوظ ہو جائے اور اس کے دل میں اس کے مالک بن جانے کا وسوسہ پیدا نہ ہو۔اس کے ذریعے سے کئی دوسری قباحتوں سے بھی بچا جاسکتا ہے جیسے اس کے ورثاء اس کو ادا کرنے سے انکار نہ کر سکیں یا کوئی شخص مال کی مقدار کےبارےمیں اس پر تہمت نہ لگا سکے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1709