🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1718. اردو حاشیہ: ➊ گمشدہ قیمتی چیز اٹھا کر چھپا لینا حرام اور گناہ کا کام ہے ۔ ➋ اس...
1718. اردو حاشیہ:
➊ گمشدہ قیمتی چیز اٹھا کر چھپا لینا حرام اور گناہ کا کام ہے۔
➋ اس حدیث کی روشنی میں ایسے مجرم پردوگنا جرمانہ ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1718