الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1722. اردو حاشیہ: یہ دلیل ہے کہ حج ایک ہی بار فرض ہے ۔علاوہ ازیں نفل ہے ۔ تاہم حج...
1722. اردو حاشیہ: یہ دلیل ہے کہ حج ایک ہی بار فرض ہے۔علاوہ ازیں نفل ہے۔ تاہم حج وعمرہ بار بار کرنے کی ترغیب بھی آئی ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے حج اور عمرہ باربار کرو بلاشبہ یہ فقیری اور گناہوں کو دور کرتے ہیں جیسے کہ بھٹی لوہے سونے اور چاندی کامیل کچیل دور کر دیتی ہے اور پاک صاف حج کا ثواب جنت کے علاوہ اور کچھ نہیں۔(جامع ترمذی المناسک حدیث:810 وسنن نسائی حدیث:2631]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1722