الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1729. اردو حاشیہ: عمر بن عطاء یعنی ابن ابی خوار ضعیف راوی ہے کئی ایک نے اس کو ضعیف کہا...
1729. اردو حاشیہ: عمر بن عطاء یعنی ابن ابی خوار ضعیف راوی ہے کئی ایک نے اس کو ضعیف کہا۔ «صرورة» (صاد کے فتحہ کے ساتھ،)کےایک معنی تو یہی ہیں جو ذکر ہوئے دوسرے معنی اس کے یہ بھی ہیں کہ کوئی راہیوں کے سے اندازمیں زندگی گزارے اور نکاح نہ کرے۔ یہ اسلام میں نہیں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1729