🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1731. اردو حاشیہ: ➊ اس آیت کریمہ میں وضاحت ہے کہ احرام باندھ لینے کے بعد تجارت جیسے مشغلہ میں...
1731. اردو حاشیہ:
➊ اس آیت کریمہ میں وضاحت ہے کہ احرام باندھ لینے کے بعد تجارت جیسے مشغلہ میں مشغول ہونا کہ فرائض اور واجبات بھی ادا ہونے رہیں کوئی حرج یا عیب کی بات نہیں۔
➋ اس مباح انداز سےزاد راہ حاصل کرناعین حلال ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1731