الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1741. اردو حاشیہ: حضرت ام سلمہ ؓ کی روایت سنداً اور متن میں بہت اختلاف ہے ۔ ( منذری وغیرہ...
1741. اردو حاشیہ: حضرت ام سلمہ ؓ کی روایت سنداً اور متن میں بہت اختلاف ہے۔ (منذری وغیرہ) اگر چہ کئی ایک صحابہ و تابعین سے قبل از میقات احرام باندھناثابت ہے مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صریح فرمان سے کہ ”آپ نے یہ یہ منازل متعین فرمائے تھے۔ “ یہی ثابت ہے کہ ان مقامات سے احرام باندھنا ہی سنت نبویہ اور افضل عمل ہے۔ (تفصیل کے لیے دیکھیے: مرعاۃ المفاتیح، حدیث نمبر:2540]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1741