حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
� فوائد و مسائل : جب نمازی نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد کی طرف جا رہا ہو تو اسے...
� فوائد و مسائل:
جب نمازی نماز کی ادائیگی کے لیے مسجد کی طرف جا رہا ہو تو اسے اطمینان و سکون اور وقار کے ساتھ جانا چاہئے، عجلت اور جلد بازی نہیں کرنی چاہئیے، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت کردہ حدیث میں اس کی یہ وجہ بیان کی گئی ہے:
«فإن احدكم إذا كان يعمد إلى الصلاة فهو فى صلاة» [مسلم]
”جب کوئی آدمی نماز کی طرف قصد کرتا ہے تو وہ حالت نماز میں ہی ہوتا ہے۔“

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 531