🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1746. اردو حاشیہ: ➊ اثنائے احرام خوشبو استعمال نہیں کی جا سکتی البتہ احرام کی تیاری کے وقت غسل کرتے...
1746. اردو حاشیہ:
➊ اثنائے احرام خوشبو استعمال نہیں کی جا سکتی البتہ احرام کی تیاری کے وقت غسل کرتے اور لباس بدلتے ہوئے احرام سے پہلے پہلے خوشبولگالینا سنتاہے۔ایسے ہی دس ذوالحج کو طواف افاضہ کے موقع پر۔
➋ اس خوشبو کا رنگ او راثر حالت احرام میں باقی رہے تو کوئی حرج نہیں۔
➌ محرم کو چاہیے کہ حالت احرام میں غسل کے لیے ایسا صابن استعمال کرے جس میں عطریات شامل نہ ہوں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1746