🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1750. اردو حاشیہ: ➊ اس حدیث میں آل محمد سے مراد نبی ﷺ کی ازواج مطہرات ہیں ۔ ➋ بیوی...
1750. اردو حاشیہ:
➊ اس حدیث میں آل محمد سے مراد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ہیں۔
➋ بیوی بچوں کی طرف سے شوہر قربانی کرے تو جائز ہے۔
➌ ان کی تعداد کتنی ہی ہو سب کی طرف سے ایک قربانی کافی ہوتی ہے۔ جبکہ بچے باپ کے ساتھ رہ رہے ہوں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1750