الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1765. اردو حاشیہ: ➊ جانوروں کو بھی نبی ﷺ کی جلالت شان کا علم تھا اور وہ آپ کے ہاتھ...
1765. اردو حاشیہ:
➊ جانوروں کو بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جلالت شان کا علم تھا اور وہ آپ کے ہاتھ سے نحر ہونے کو باعث شرف جانتے تھے۔
➋ غیر معین کو ہدیہ کرنا بھی جائزہے۔
➌ صحیح احادیث میں جمعہ کو «خیر یوم» یعنی بہترین دن قراردیاگیا ہے۔(صحیح مسلم الجمعة حدیث:854)اور اس حدیث میں یوم النحر کو اعظم الایام کہاگیا ہے۔ ان احادیث میں جمع وتطبیق یوں ہے کہ ہفتے کےایام میں جمعہ کا دن اور سال کےد نوں میں دسویں ذوالحجہ کا دن افضل ہے۔ اگر یوم النحر یوم الجمعہ کوہو تو دوفضلتیں جمع ہوگئیں اگر الگ الگ ہوں تو افضیلت یوم النحر کو ہوگی۔جیسے کہ اس حدیث میں آیا ہے۔(عون المعبود]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1765