الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1771. اردو حاشیہ: ➊ حضرت عبداللہ بن عمر کامقصد اس بات کی نفی کرنا ہے جوبعض نے بیان کی کہ...
1771. اردو حاشیہ:
➊ حضرت عبداللہ بن عمر کامقصد اس بات کی نفی کرنا ہے جوبعض نے بیان کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلبیہ بیداء کےمقام پر پکارا تھا بلکہ آپ نے اس کا آغاز مسجد ذوالحلیفہ ہی سے کر دیا تھا۔
➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ذوالحلیفہ کےمقام پر کوئی باقاعدہ مسجد نہ تھی۔ احادیث میں لغوی معنی مراد ہیں۔یعنی جس جگہ آپ نے نماز پڑھی یہاں اس وقت ایک درخت بھی تھا۔ باقاعدہ تعمیر بعد کےکسی دور میں ہوئی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1771