الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1778. اردو حاشیہ: ➊ حضرت عائشہ ؓ کو حیض کی کیفیت مکہ کے قریب وادی سرف میں لاحق ہوئی ۔...
1778. اردو حاشیہ:
➊ حضرت عائشہ ؓ کو حیض کی کیفیت مکہ کے قریب وادی سرف میں لاحق ہوئی۔
➋ ایسی صورت میں عورت کو عمرے کی نیت کو حج میں بدل لینا چاہیے۔
➊ حضرت عائشہ ؓ کو حیض کی کیفیت مکہ کے قریب وادی سرف میں لاحق ہوئی۔
➋ ایسی صورت میں عورت کو عمرے کی نیت کو حج میں بدل لینا چاہیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1778