الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1781. اردو حاشیہ: «قارن » کو رخصت ہے کہ دسویں تاریخ کو طواف (زیادہ /افاضہ ) کے بعد صفا مروہ...
1781. اردو حاشیہ: «قارن» کو رخصت ہے کہ دسویں تاریخ کو طواف (زیادہ /افاضہ) کے بعد صفا مروہ کی سعی نہ کرے بلکہ طواف قدوم کے ساتھ کی جانے والی سعی پر کفالت کرلے تو مباح ہے۔ «تمتع» والا دو طواف اور دو سعی کرنے کا پابند ہے۔ یعنی ایک بار عمرے کے لیے اور دوسری بار حج کے لیے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1781