حافظ محفوظ احمد حفظہ اللہ
� فوائد و مسائل : یہ للّٰہيت اور خلوص کی برکتیں ہیں، آدمی جتنا ریاکاری سے دور ہو گا، اتنا...
� فوائد و مسائل:
یہ للّٰہيت اور خلوص کی برکتیں ہیں، آدمی جتنا ریاکاری سے دور ہو گا، اتنا ہی زیادہ اجر و ثواب کا مستحق ہو گا، نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ اعتدال کے ساتھ نماز پڑھنا، رکوع و سجود مکمل کرنا نماز کی تکمیل میں سے ہے، مسلمان کا مسجد میں نماز ادا کرنا ضروری ہے، لیکن اگر وہ کسی بےآباد علاقے میں ہو یا سفر میں ہو یا کسی ایسے مقام پر ہو کہ مسجد میں پہنچنا اس کے لیے ناممکن ہو تو ایسے حالات میں نماز کی اہمیت میں اضافہ ہو سکتا ہے، کیونکہ جہاں سوائے اللہ تعالیٰ کے کوئی بشر دیکھنے والا نہ ہو، وہاں اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا مزہ کچھ اور ہی ہوتا ہے، اس میں ریاکاری اور نمود و نمائش کا خطرہ کم ہو جاتا ہے اور قبولیت کی امید بڑھ جاتی ہے۔

سلسله احاديث صحيحه شرح از محمد محفوظ احمد 527