الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1790. اردو حاشیہ: ➊ امام ابن القیم فرماتے ہیں : امام ابو داؤد کا مذکورہ بالا حدیث کو منکر کہنا...
1790. اردو حاشیہ:
➊ امام ابن القیم فرماتے ہیں: امام ابو داؤد کا مذکورہ بالا حدیث کو منکر کہنا صحیح نہیں۔کیونکہ یہ مسئلہ صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ یہ جرح در اصل اگلی حدیث (1791پر ہے۔ (عون المعبود)
➋ چونکہ قبل از اسلام لوگ ایام حج میں عمرہ کرنا کبیرہ گناہ سمجھتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی ممانعت کرتے ہوئے شریعت اسلام کی بات تاکید کے ساتھ نافذ فرمائی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1790