الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1793. اردو حاشیہ: امام منذری کہتے ہیں کہ سعید بن مسیب کا حضرت عمر سے سماع صحیح ثابت نہیں ہے...
1793. اردو حاشیہ: امام منذری کہتے ہیں کہ سعید بن مسیب کا حضرت عمر سے سماع صحیح ثابت نہیں ہے۔ (عون) اس لیے یہ روایت صحیح نہیں۔لیکن ہمارے محقق شیخ زبیر علی نے اسے حسن قرار دیا ہے۔ اس اعتبار سے اس میں نہی استحباب کے لیے ہوگی اور اس سے مطلب یہ ہوگا کہ استطاعت ہونے پر پہلے حج کیا جائے کیونکہ وہ بڑا فریضہ ہے اور زیاد ہ اہم ہے۔ ورنہ خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ نے اپنے حج سے پہلے دوعمرے کیے تھے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1793