الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1794. اردو حاشیہ: یہ روایت باعتبار سند محل نظر ہے ۔تاہم اگر صحیح بھی ہوتو حضرت معاویہ کے حج او...
1794. اردو حاشیہ: یہ روایت باعتبار سند محل نظر ہے۔تاہم اگر صحیح بھی ہوتو حضرت معاویہ کے حج او رعمرہ ملانے کےمسئلے میں وہم ہوا ہے یا متعة سے استناہ ہوا ہے۔انہوں نے متعةو النساء کے ساتھ ساتھ متعة الحج کو بھی ممنوع سمجھ لیا ہے جیسے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بال کتروانے (تقصیر) کےبارے میں انہیں اشتباہ ہواہے کہ اسے حجۃ الوداع میں بیان کرتے ہیں حالانکہ یہ آپ کےعمرے کا واقعہ ہے۔ (افادات از ابن القیم ]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1794