الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1797. اردو حاشیہ: ➊ دین میں حجت رسو ل اللہ ﷺ ہی کا قول فعل ہے کسی اور کانہیں خواہ...
1797. اردو حاشیہ:
➊ دین میں حجت رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کا قول فعل ہے کسی اور کانہیں خواہ اس کا رشتہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کتنا ہی قربت کا کیوں نہ ہو۔ جیسے کہ فاطمہ ؓ نے اپنے بارے میں واضح کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ہی سے حلال ہوئی ہوں مگر ان کے شوہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں حلال نہیں ہو سکے۔
➋ قربانیوں کے سلسلے میں صحیح تر یہ ہے کہ تریسٹھ قربانیاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے کیں اور بقیہ حضرت علی کو فرمایا تھا اور انہوں نے کیں۔ (صحیح مسلم الحج باب حجۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم حدیث:1218 ]

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1797