🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1799. اردو حاشیہ: ➊ حج اور عمرے کا اکٹھے احرام باندھنا عین سنت ہے اور اس میں قربانی واجب ہے...
1799. اردو حاشیہ:
➊ حج اور عمرے کا اکٹھے احرام باندھنا عین سنت ہے اور اس میں قربانی واجب ہے۔
➋ علم کے تغیر فتویٰ دینا بہت بری بات ہے۔اکثر اوقات اس کے برے نتائج سامنے آتے ہیں۔ اشتنباہ کے مواقع پر راسخ علمائے دین سے رابطہ کرنا چاہیے۔
➌ ایمان جب دل میں رچ بس جاتا ہے تو اس ک اثرات اعمال خیر کی صورت میں ظاہر ہوئے بغیر نہیں رہتے۔ اعمال میں کمی یا سستی اصل ایمان میں کمی کی علامت ہوتی ہے۔ <عربی> ولاحول ولاقوةالا بالله .
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1799