🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1801. اردو حاشیہ: یعنی حج کے احرم کے ساتھ عمرہ بھی کیا جاسکتا ہے یعنی بصورت قران یا تمتع ۔...
1801. اردو حاشیہ: یعنی حج کے احرم کے ساتھ عمرہ بھی کیا جاسکتا ہے یعنی بصورت قران یا تمتع۔ جبکہ قبل از اسلام ایام حج میں عمرے کو کبیرہ گناہ تصور کیا جاتاتھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1801