🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1806. اردو حاشیہ: چونکہ ازواج محترمات کی قربانیاں ان کے ساتھ نہیں تھی اس لیے وہ حلال ہو گئیں ۔...
1806. اردو حاشیہ: چونکہ ازواج محترمات کی قربانیاں ان کے ساتھ نہیں تھی اس لیے وہ حلال ہو گئیں۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم محرم ہی رہے۔ (صحیح بخاری الحج حدیث:1561]
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1806