الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1811. اردو حاشیہ: ➊ «شبرمه» شین اور را کے ضمہ کے ساتھ جب کہ باء ساکن اور میم مفتوح ہے...
1811. اردو حاشیہ:
➊ «شبرمه» شین اور را کے ضمہ کے ساتھ جب کہ باء ساکن اور میم مفتوح ہے۔
➋ حج بدل میں حاجی پہلےاپنا حج کر چکا ہو تو پھر وہ دوسرے کی طرف سے حج کر سکتا ہے ورنہ نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1811