🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
1821. اردو حاشیہ: ➊ راوی حدیث وہی تعالیٰ ہیں جن کی روایات اوپر آئی ہیں ۔ ان کےوالد کانام امیہ...
1821. اردو حاشیہ:
➊ راوی حدیث وہی تعالیٰ ہیں جن کی روایات اوپر آئی ہیں۔ ان کےوالد کانام امیہ اور والدہ کا نام منیہ ہے۔
➋ شریعت کا حکم جان لینے کے بعد اس میں پس وپیش کا کوئی مطلب نہیں۔
➌ بھولے سے مذکورہ غلطیوں پر فدیہ لازم نہیں آتا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 1821